"کائنات کے سربستہ راز" ایک تین ماہ کا جامع کورس ہے جس میں سائنس اور قرآن کو ایک ساتھ جوڑ کر پڑھایا جاتا ہے۔

یہ کورس آپ کو کائنات کی تخلیق، زمین و آسمان کے نظام، اور جدید فزکس کے بنیادی اصولوں کو قرآنی تناظر میں سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

لیکچرز ویڈیوز کی شکل میں پیش کیے جاتے ہیں جن میں جدید بصریات اور گرافکس شامل ہوتے ہیں بالکل ایک دلچسپ اور سنیمائی انداز میں، تاکہ سیکھنے کا عمل دلچسپ اور مؤثر بنے۔

ہفتہ وار کلاسز

دورانیہ تین ماہ

ریکارڈڈ لیکچرز

ہر لیکچر ایک ویڈیو پر مشتمل ہے جس میں ویژولز .اور اینی میشنز شامل ہیں

مکمل کورس انٹرایکٹو اور فکر انگیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

آپ اس کورس میں کیا سیکھیں گے

فزکس کے بنیادی اصولوں کو کہانی کے انداز میں عظیم دھماکے سے لے کر کائنات کے اختتام تک کائنات شناسی اور کوانٹم فزکس کے حیران کن عجائبات قرآن کی روشنی میں سائنسی حقائق اور قرآنی آیات کا باہمی تعلق کائنات میں موجود نشانیوں پر غور و فکر (تدبر) کا عملی طریقہ عربی کے جڑی الفاظ کی پہچان

اس کورس کے بعد آپ میں پیدا ہوں گی یہ صلاحیتیں

قرآنی آیات پر تدبر لکھنے اور سوچنے کی صلاحیت

 ریسرچ اسکلز میں بہتری

فزکس کے بنیادی اصولوں کی سمجھ

بطور مومن اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کا شعور

عربی کے روٹ ورڈز کی پہچان

علم کو ایمان کے ساتھ جوڑنے کا نیا زاویہ